تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

  

لاہور(پ ر) محمد وقاص ولد معراج الدین عمر 38 سال ، رنگ گندمی ،قد پانچ فٹ چھ انچ ،سفید رنگ کی شلوار قمیض پہن رکھی ہے، چار مئی سے لا پتہ ہے جس کسی کو علم ہو درج ذیل پتہ پر اطلاع دے ۔گلی نمبر 5مکان نمبر 2/5عامر روڈ شاد باغ لاہور۔فون 0345-4651550،0302-4116211

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -