حج آرگنائزر کا کم ازکم 6ماہ کا ملٹی پل ویزہ دینے کا مطالبہ

حج آرگنائزر کا کم ازکم 6ماہ کا ملٹی پل ویزہ دینے کا مطالبہ

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر ز نے حج2018ء کے کوٹہ کی فوری الاٹمنٹ اور تیاریوں کے لیے حج آرگنائزر کو کم ازکم 6ماہ کا ملٹی پل ویزہ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت مذہبی امور پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر اور معاونین کے لیے ایک ایک سروس سٹیکر فراہم کرے جو سعودی حکومت پاکستانی حجاج کے لیے فراہم کر رہی ہے ،حج آرگنائزر نے ہوپ کو اس سلسلے میں کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -