ا سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل(ر)عبدالقیوم دوبارہ سینیٹ کمیٹی دفاعی پیداوار کے چیئرمین منتخب

ا سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل(ر)عبدالقیوم دوبارہ سینیٹ کمیٹی دفاعی پیداوار کے ...

  

سلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل(ر)عبدالقیوم دوبارہ سینیٹ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کے چیئرمین منتخب ہو گئے، ان کا نام پی ٹی آئی کے نعمان وزیر اور مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر نزہت صادق نے تجویز کیا، سینیٹ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کے چیئرمین سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل(ر)عبدالقیوم ہیں جبکہ ارکان میں نزہت صادق، پرویز رشید، محمد اکرم، مولانا عبدالغفور حیدری، امام الدین شوقین، نعمان وزیر خٹک، تاج محمد آفریدی، نصیب اللہ بازئی اور گل بشریٰ شامل ہیں .

مزید :

صفحہ آخر -