عائشہ حمیدنے پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے قائم مقام ڈائریکٹرجنرل کا عہدہ سنبھال لیا

عائشہ حمیدنے پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے قائم مقام ڈائریکٹرجنرل کا عہدہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے نمائندے سے )چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن زاہد سعید نے چیف جسٹس آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں معطل ہونے والے ڈی جی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی جگہ ایڈیشنل ڈی جی عائشہ حمید کو قائم مقام ڈائریکٹرجنرل کا عہدہ سنبھالنے کیلئے تحریری ہدایات دیدی ۔چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے تحریری احکامات کے بعد عائشہ حمید نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -