ڈی جی رینجرز کی سروسز ہسپتال آمد، احسن اقبال کی عیادت کی

ڈی جی رینجرز کی سروسز ہسپتال آمد، احسن اقبال کی عیادت کی

  

لاہور( این این آئی) ڈائریکٹر جنرل رینجرز پنجاب میجر جنرل اظہر نوید حیات نے سروسز ہسپتال جا کر قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے وزیر داخلہ احسن اقبال کی عیادت کی ۔ ڈی جی رینجرز نے وزیر داخلہ احسن اقبال کی جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ ڈی جی رینجرز کی سروسز ہسپتال آمد کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

مزید :

صفحہ آخر -