رانا ثناء اللہ نے خواتین سے متعلق توہین آمیز بیان دیا، پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

رانا ثناء اللہ نے خواتین سے متعلق توہین آمیز بیان دیا، پی ٹی آئی کی سپریم ...

  

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کیخلاف چیف جسٹس کو درخواست د یتے ہوئے استدعا کی ہے رانا ثناء اللہ نے خواتین سے متعلق توہین آمیز بیان دیا، چیف جسٹس ثاقب ان کے بیان پر از خود نوٹس لیں۔ پیر کو تحریک انصاف کی رہنما عظمی کارداد نے رانا ثناء اللہ کے خلاف چیف جسٹس کو درخواست دے دی، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ رانا ثناء اللہ نے خواتین سے متعلق توہین آمیز بیان دیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ چیف جسٹس ثاقب نثار رانا ثناء اللہ کے بیان پر از خود نوٹس لیں۔

پی ٹی آئی کی درخواست

مزید :

صفحہ آخر -