سندھ اسمبلی کا اجلاس 9مئی کو طلب

سندھ اسمبلی کا اجلاس 9مئی کو طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ قانون کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق گو ر نر سندھ محمد زبیر نے سندھ اسمبلی کا اجلا س کل(بدھ)9مئی سہ پہر تین بجے سندھ اسمبلی بلڈنگ میں طلب کر لیا ہے ۔