ڈاکٹر سلیمان خان ڈی جی انٹیلی جنس بیورو تعینات

ڈاکٹر سلیمان خان ڈی جی انٹیلی جنس بیورو تعینات

  

لاہور ( خصو صی رپورٹ) ڈاکٹر سلیمان خان کو ڈی جی انٹیلی جنس بیورو تعینات کردیاگیا ۔ ڈاکٹر سلیمان خان کو گریڈ 21میں سے گریڈ 22میں ترقی دینے کے ڈی جی انٹیلی جنس بیورو تعینات کردیاگیا ۔اس حوالے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ۔

ڈاکٹر سلیمان خان

مزید :

کراچی صفحہ آخر -