وزیر اعلیٰ پرویز خٹک 10 مئی کو تورڈھیر میں شمولیتی جلسہ سے خطاب کرینگے

وزیر اعلیٰ پرویز خٹک 10 مئی کو تورڈھیر میں شمولیتی جلسہ سے خطاب کرینگے

  

صوابی ( بیورورپورٹ )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک 10 مئی کی سہ پہر چار بجے تورڈھیر صوابی میں قومی وطن پارٹی کے رُکن صوبائی اسمبلی عبدالکریم کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرینگے ،ایم پی اے عبدالکریم نے اپنی شمولیت سے قبل حلقہ نیابت میں ساتھیوں ،دوستوں اور ورکروں سے مشاورت کی تھی اور اکثریت نے اُن کو کسی جماعت میں جانے کے آزادانہ فیصلے کی اجازت دی تھی ۔

مزید :

کراچی صفحہ آخر -