مٹہ ،آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد زخمی ،مویشی ہلاک
مٹہ(نمائندہ پاکستان) کراکر گوالیری میں اسمانی بجلی گرنے سے باپ سمت دو بچے شدید زخمی جبکہ مال مویشی بھی ہلاک مکان بھی مکمل طور پر تباہ،تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے کراکر ابراہیم ولد خکلے کی گھر پر اسمانی بجلی گرنے سے باپ سمت دو بچے شدید زخمی جبکہ مال مویشی بھی ہلاک مکان کو بھی جل گیا۔ آسمانی بجلی سے مالک مکان کے مطابق ایک بکری، 2گائے ، 12بھیڑیاں ہلاک جس کے نقصان تقریبا تین لاکھ تک ہیں۔واقعی کے بعد زخمیوں کو مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ پولیس نے بھی رپورٹ درج کرلی۔