ْؐگورنر اقبال ظفر جھگڑا سے باجوڑ چیمبر کے صدر حاجی لعلی شاہ کی ملاقات
باجوڑ ایجنسی (نمائندہ پاکستان)مسائل میں باجوڑ افغان بارڈر راہداری,دو طرفہ تجارت کے لئے منڈی کا قیام,تجارتی مراکز میں مارکیٹوں کے پختگی کا مسئلہ,بازاروں میں سولر سسٹم کا قیام, نکاسی آب کا انتظام, اشیائے خوردونوش پر سے ٹیکسز کا خاتمہ علاقائی معدنیات کو کارامد بنانے کے لئے مناسب انتظام,لوئے سم بازار کے تعمیر,زرعی اراضی کے لئے سولر ڈاگ ویل کی تنصیب باجوڑ مومند روڈ پرائمری گرلز سکول خار اور مضافات میں تھری جی سروس باجوڑ کے کالجز اور دیگر ایشوز پر گورنر کو اگاہ کیا گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے مسائل کو غور سے سنیں اور تاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اپنی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلایا باجوڑ چیمبر اف کامرس کے صدر حاجی لعلی شاہ نے گورنر کا شکریہ ادا کی