امیر مقام کی جانب سے کان حادثہ میں جاں بحق 22افرادکے اہل خانہ کیلئے ایک، ایک لاکھ روپے امداد کا اعلان

امیر مقام کی جانب سے کان حادثہ میں جاں بحق 22افرادکے اہل خانہ کیلئے ایک، ایک ...

  

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان میں کوئلے کی کانوں کے 2 مختلف حادثات میں جاں بحق 23 میں سے 22 مزدوروں کی میتیں آبائی علاقے شانگلہ میں سپرد خاک کر دی گئیں۔مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر امیر مقام نے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے ایک ایک لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا ہے۔یاد رہے کہ کوئٹہ سے کچھ دوری پر واقع علاقے سورینج اور مارواڑ میں کوئلے کی 2 کانوں کے حادثات میں 23 مزدور جاں بحق ہوگئے تھے جن میں سے 22 کا تعلق شانگلہ سے تھا۔

مزید :

علاقائی -