مٹہ ،پولیس کی سٹرائیک آپریشن کی مشقیں شروع

مٹہ ،پولیس کی سٹرائیک آپریشن کی مشقیں شروع

  

مٹہ سوات(نما ئندہ پاکستان )مٹہ سوات پولیس ایس ایچ او راحت خان،ایلیٹ ایس آئی شادوران خان کے سربراہی میں پولیس، ایلیٹ فورس اورریسکیو1122نے مشترکہ سٹرائیک آپریشن مشقوں میں حصہ لیکر مختلف جگہوں پر کارکردگی دکھائی۔اس موقع پر ایس ایچ او مٹہ راحت خان نے بتایا کہ ڈی پی او سوات کی ہدایت پر ضلع سوات میں مشقیں جاری ہے جو کسی بھی حالات سے نمنٹنے کیلئے کوئیک رسپانس کرنے کا عملی مظاہرہ ہے،

مزید :

پشاورصفحہ آخر -