ملک بھر میں ایم ایم اے بحال و فعال ہو چکی ہے :مولانا عطائالحق درویش

ملک بھر میں ایم ایم اے بحال و فعال ہو چکی ہے :مولانا عطائالحق درویش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نو شہر ہ( بیور ورپورٹ )جمعیت علماء اسلام کے صوبائی سینئر نا ئب امیر مو لا نا عطا الحق درویش نے کہا ہے کہ متحد ہ مجلس عمل ملک بھر میں بحال و فعا ل ہو چکی ہے کا ر کن انتخابات کی تیا ریا ں کر یں کیونکہ ایم ایم اے کا مستقبل رو شن ہے کہ اگلی حکومت ایم ایم اے کی ہو گی 13مئی کو مینار پاکستان لا ہو ر میں متحد ہ مجلس عمل کا ورکرکنونشن منعقد ہو گا جو حقیقی معنو ں میں کنو نشن ہو گا ایسا نہیں ہو گا کہ جلسہ لاہور میں اور اور جلسے کے شر کاء خیبر پختونخوا کے ہو ں گے اور 13مئی کا ورکر کنونشن ملک کی سیا ست کا رخ بد ل دے گا ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام کے ضلعی دفتر میں کنو نشن کی تیا ریوں کے سلسلے میں جمعیت علماء اسلام کے کا رکنو ں خطاب کے اور اخبار نویسو ں سے بات چیت کے دورا ن کیا اس موقع پر ضلعی امیر قا ری عمر علی ، جنر ل سیکر ٹری مفتی حاکم علی ، الحاج پرو یز خان خٹک 1،ملک فیا ض الرحمان ، زا ہد خان ، طار ق خٹک ، پیر ذوالفقار با چہ ، اسحاق خٹک اور فضل اکبر با چہ بھی موجود تھے مولانا عطا الحق درویش نے کہا کہ ایم ایم اے کا رکن اپنے صفو ں میں اتحا د اور اتفا ق قا ئم کر یں اور زیاد ہ سے زیاد ہ ایم ایم اے کے سا بقہ دور حکومت کا رنا موں کا اجا گر کریں انہو ں نے کہا کہ کسی نے روٹی کپڑ ا مکان کسی نے پختون ولی کے نام پر دھو کا دیا لیکن عمران خان اور پر ویز خٹک نے توحد کر دی ایک طر ف نو جوانوں تبد یلی کے دھو کے میں رکھا تو دوسر ی طر ف پختون کی روایات کا جنا ز ہ نکال کر پختون کی بٹیو ں کا سٹرکو ں پر نچا نے کے لئے لے گیا عوام نے پاکستان تحریک انصا ف کو مکمل طور پر مسترد کر دیا