حاجی سید حسن احمدزئی کی رسم قل کل آج ہوگی
خیبر ایجنسی (بیوروپورٹ )حاجی سید حسن احمدزئی کی رسم قل کل آج بروزمنگل کارخانوں مارکیٹ کے نزدیک اپنے حجرے میں ادا کی جائے گی تمام دوست اجباب سے شرکت کی استدعا ہیں ،اسی دن ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی ہو گی مرحوم حاجی محمد حسن کے بڑے بھائی جبکہ حاجی غلام خان ،حاجی صمد خان ،حاجی اصیل خان ،حاجی ستار خان اور حاجی جمعہ خان کے والد بزرگوار تھے