نوشہرہ ،خوڑہ نظام پور کے عوام کا عسکری سیمنٹ فیکٹری اور اے سی کیخلاف احتجاج

نوشہرہ ،خوڑہ نظام پور کے عوام کا عسکری سیمنٹ فیکٹری اور اے سی کیخلاف احتجاج

  

نو شہر ہ (بیور ورپورٹ )علاقہ خوڑہ نظام پور کے عوام نے عسکری سیمنٹ فیکٹری کی انتظامیہ اور اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ نے عسکر ی سمینٹ فیکٹر ی کی انتظا میہ کے ایما پرفیکٹر ی سے متصل زرعی ار اضی پر سکیشن فور لگا کر زبر دستی پیمائش اور بعد ا ز ا ں ملا قات کے لئے وقت دے کر کئے گھنٹے دفتر کے سامنے بز ر گوں کو زمین پر بٹھا کر ملا قات کر نا تک گوار ا نہیں کیا عسکری سیمنٹ فیکٹر ی انتظا میہ ،فو جی فا ؤ نڈ یشن اور حکومت نظام پور عوام کے ساتھ بیٹھ کر مذاکر ات کے ز ر یعے مسلئے کو حل کر نے کی کو شش کریں نظام پو رعوام کے ساتھ ان کے حق کے لئے شروع کی گئی جد و جہد میں ان کا آئینی ، قانون ، مالی اور جانی طور پر بھر پو ر ساتھ دیں گے بیر سٹر میاں فیر وز جما ل شا ہ کا کا خیل کی نظام پور کی عوام کو یقین دہا نی اس سلسلے میں علا قہ خو ڑ ہ نظام پور کے عوام عسکر ی سیمنٹ فیکٹر ی کی انتظامیہ کے خلاف سڑ کو ں پر نکل آئے اور فیکٹر ی انتظامیہ کے خلاف زبر دست نعر ہ با ری کی مظا ہر ین نے بینر اورپلے کا رڈ اٹھا ئے ہو ئے تھے جس پر عسکر ی سیمنٹ فیکٹر ی کی انتطامیہ کی جانب سے ان کے زرعی ار اضی پر سیکشن فو ر لاگو کر نے کے خلا ف نعر ے در ج تھے مظا ہر ین کی قیا د ت فضل مالک خٹک ، ڈسٹر کٹ ممبر حاجی امین ز اد ہ ،تحصیل ممبر شو کت حیات ،ویلج ناظم قدیر خان ،ویلج ناظم گل نو از ، انجینئر محمد نہا ل ، میاں فضل واحد،منیر خٹک،خا ئستہ گل ،غلا م فاروق اور محمد ہا شم کررہے تھے بعد از ا ں قا ئد ین نے نو شہر ہ پر یس کلب میں پر ہجوم پر یس کانفر س سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ عسکر ی سیمنٹ فیکٹر ی انتظامیہ ہمار ے بچو ں کے منہ نو ا لہ چھین رہے ہیں ہمار ی جمع پونجی یہی زر عی زمینیں ہیں اور عسکری سمینٹ انتظامیہ نے اس پر سیکشن فو ر لگا کر اپنے من پسند ریٹ لگا رہی ہے جو ہمیں کسی صورت منظور نہیں انہوں نے کہا کہ ہمیں ان زرعی زمینوں کے متبا دل زرعی اراضی فرا ہم کی جائے یا ما رکیٹ ر یٹ کے مطابق قیمت ادا کی جائے انہو ں نے کہا کہ انتہا ئی قابل افسو س کہ اسسٹنٹ کمشنر جہا نگیر ہ محمد اقبا ل ہماری غیر مو جود گی میں جب خو اتین گند م کی فصل کی کا ٹائی میں مصر و ف تھیں تو انہوں نے پیما ئش شروع کر دی جو پختون رو ایات کے خلاف ہے پھر ہمیں اے سی جہا نگیر ہ محمد اقبا ل نے مذاکر ات کے لئے اپنے دفتر طلب کیا لیکن اے سی صاحب بہاد ر نے ہمار ے ساتھ ملا قات کرنا تک گوار ا نہیں کیا اور ہم اپنے ضعیف العمر عما ئدین علاقہ کے ہمرا ہ چار سے چھ گھنٹو ں تک زمین پر بٹھا ئے رکھا اور مسئلہ حل کر نا تو دور کنا ر وہ دفتر کے چور دروازے سے با ہر نکل گئے انہو ں نے کہا کہ عسکر ی سیمنٹ فیکٹر ی انتظامیہ نے ظلم اور بر بریت کی حد کر دی ہے اور ہمار ے بچو ں کے معاشی قاتل بن گئے ہیں واضح رہے کہ مظاہر ین پر یس کانفر نس کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکز ی رہنما سابق وفا قی وزیر بیر سٹر میاں فیر وز جما ل شا ہ کا کا خیل کے ساتھ ملا قات کی اور ان کو اپنے مسلئے سے آگا ہ کیا جس پر انہو ں نے کہا کہ ہم حکومت ، فو جی فا ؤنڈ یشن اور عسکری سمینٹ فیکٹر ی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ نظام پور (کا ہی )کے عوام کے ساتھ مل بیٹھ کر مسلئے کا حل نکالیں اگر بر وقت حل نہ نکلا تو امن و امان کی صورت حال بگڑ سکتی ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -