باڑہ ،موسلادھار بارش سے سپا سپین قبر میں تباہی

باڑہ ،موسلادھار بارش سے سپا سپین قبر میں تباہی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


باڑہ (نمائندہ پاکستان )خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں گزشتہ روز شدید بارش کی وجہ سے سپاہ سپین قبر کے علاقے میں تباہی مچادی ہے جس کی وجہ سے کھڑی فصل تباہ ہوگئی ہیں ۔زیادہ بارش سے ایک سیلابی ریلی کی روح کھیتوں کی طرف بڑگیا جن میں گندم کی فصل کو نقصان پہنچ گیا ۔اور ساتھ ہی پانی ھروں میں بھی داخل ہوگئی اور ان سے دیواروں کو بھی نقصان دیا ہے ۔علاقے کے لوگوں کی فصل ختم ہوگئی ہے جن کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ ان کی مدد کی جائے جن سے ان کی نقصان کا ازلہ ہو سکے ۔اور یہ بھی کہاں کے ان کے لئے بوندری وال بنائے جن سے ان کی کھیت محفوظ ہوسکے۔

Back to Conversion Tool