دنیا کی کوئی قوم تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی ،حکیم اللہ
مٹہ ( نما ئندہ پاکستان ) دنیا کی کوئی بھی قوم بغیر تعلیم ترقی نہیں کرسکتے تعلیم حاصل کرنے کامقصد عوام کے خدمت اور اچھا اخلاق ہے تعلیم کے بغیر انسانی زندگی ادھوری ہے تعلیم یافتہ معاشرہ ہی قوموں کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ان خیالات کااظہار مٹہ چپریال الخیر ایجوکیشن اکیڈ می کے،پرنسپل حکیم اللہ نے سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر خطاب کر تے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے بچوں کو صورت دی ہے مگر سیرت دینا اب معلم کا کام ہے انہوں نے کہا دینی تعلیم کے ساتھ دنیا تعلیم اصل کر نا ضروری ہے جیتنے بھی طر یقے پزیر ممالک ہے وہ تعلیم کی ہی بدولت مزید طر یقے کر رہے ہیں اس موقع پر سکول کے بچون نے احمد ،نعت ، خاکی پیش کی جس بیٹھے ہوئے لوگوں نے خوب لطف اندازو ہوئے تقریب میں بچوں کو پر نسپل ودیگر سٹاف بہترین کارکردگی پر انعامات تقسیم کی