نورالدیان کی اہلیہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں

نورالدیان کی اہلیہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں

  

مردان ( بیورورپورٹ) تنظیم تاجران گجو خان بازار کے جنرل سیکرٹری نورالدیان کی اہلیہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں جسے بعدازاں سینکڑوں اشکباروں کے سامنے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا نمازجنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی مرحومہ کی رسم قل بروز بدھ محلہ گانچئی مایار میں اداکی جائے گی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -