چکلالہ کینٹ وارڈ7بہترین صفائی اقدامات پر عوام کی عملے کی تعریف
راولپنڈی(جنرل رپورٹر) چکلالہ کینٹ کے وارڈ نمبر7میں صفائی کے عملہ کی بہترین کارکردگی پر دوکانداروں نے شاباش دیتے اُن کی بہترین ڈیوٹی پر سراہا ہے، تفصیلات کے مطابق چکلالہ کینٹ بورڈ کے وارڈ نمبر7 میں انچارج سپر وائزر محمد گلزار اور چیس سنیٹری حص اقبال کی نگرانی میں وارڈ نمبر7میں چھوٹی چھوٹی گلیوں سے لیکر بازاروں اور وارڈ کی سڑکوں تک کی صفائی کا نظام مؤثر طریقے سے سر انجام دینے پر علاقے کے مکینوں نے چیف سیٹری آفیسر حسن اقبال اور سپر وائزر محمد گلزار سمیت عملے کی تعریف کی ہے علاقے کے مکینون نے بہترین صفائی کرنے پر عملے کو شاباش دی ہے۔