منافرت کا عفریت سب کچھ تباہ و برباد کریگا:خواجہ آصف

منافرت کا عفریت سب کچھ تباہ و برباد کریگا:خواجہ آصف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی ) سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ منا فرت کا عفریت سب کچھ تباہ و برباد کر دے گا،خدا کیلئے ہم سب کو مل کرگھر درست کرنا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ مذ ہبی،نسلی اور سیاسی تفریق اوراختلافات کو جس طرح ذاتی اور گر وہی مفادات کیلئے استعمال کیا جاتا ہے اس آگ سے کسی کا دامن محفوظ نھیں ر ہے گا ۔اللہ احسن اقبال کو زندگی دے ۔منا فرت کا عفریت سب کچھ تباہ و برباد کر دے گا۔خدا کیلئے ہم سب کو مل کرگھر درست کرنا ہے ۔
خواجہ آصف