وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر زراعت نعیم بھابھہ کی لاہور میں ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر زراعت نعیم بھابھہ کی لاہور میں ملاقات

  

کرم پور ( نمائندہ پاکستان ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے گزشتہ روز صوبائی وزیر زراعت نعیم خان بھابھہ سے لاہور میں (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

ملاقات کے دوران کہاکہ نعیم خان بھابھہ میر ا چھوٹا بھائی ہے اور ان کی پارٹی کیلئے خدمات نا قابل فراموش ہیں ۔ جنہیں پارٹی کبھی نظر انذاز نہیں کر ے گی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے نعیم خان بھابھہ کو ہدایت کی کہ وہ حلقہ میں کارکنوں سے ملاقات کرکے ان کے مسائل حل کریں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -