سندھ کے بعدپنجاب کے سکولوں میں گرما تعطیلات کے شیڈول کی تیاری شروع، 17مئی سے چھٹیاں ہونیکا امکان

سندھ کے بعدپنجاب کے سکولوں میں گرما تعطیلات کے شیڈول کی تیاری شروع، 17مئی سے ...

  

ملتان( جنرل رپورٹر)سندھ کے بعد پنجاب کے سکولوں میں چھٹیوں کے شیڈول کی(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

تیاری شروع کردی گئی بتایا گیا ہے کہ گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر سند ھ کے سکولوں میں چھٹیوں کی اعلان کردیا گیا ہے اب پنجاب میں بھی شیڈول کی تیار ی شروع کردی گئی ذرائع کاکہنا ہے کہ گرم موسم کی پیش گوئی پر چھٹیاں 17 مئی سے ہونے کا امکان ہے جس پر مشاورت جاری ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -