تھیلسیمیا کیخلاف عالمی دن آج منایا جائیگا
ملتان(وقائع نگار) تھلیسیمیا کے مرض کے خلاف عالمی دن آج 8مئی کو منا یا جا ئے گا ،اس(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
دن کے حوالے سے ملک بھر کی طرح ملتان میں بھی تقریبا ت ہو ں گی ،جن میں خون کی اس بیما ری کی وجوہا ت ،احتیاط اور بچاؤ اور علاج معالجہ کے حوالے سے آگہی لیکچر دیئے جا ئیں گے۔پاکستان میں مذکورہ مرض میں مبتلا بچوں کی تعداد ایک لا کھ 20ہزار ہے جن میں سالانہ 4سے 5ہزار اضافہ ہو رہا ہے ،یہ موروثی مرض ہے اور کزن میرجز اس کا بڑا سبب بتایا جا تا ہے ،اس لئے شادی سے قبل مخصو ص ٹیسٹ کرانے کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے ۔
تھیلسیما