ضلع ملتان میں 3روزہ پولیو مہم شروع،پہلے روز پونے تین لاکھ بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے گئے

ضلع ملتان میں 3روزہ پولیو مہم شروع،پہلے روز پونے تین لاکھ بچوں کو حفاظتی ...

  

ملتان (وقائع نگار) ضلع میں پولیو کیخلاف 3روز ہ پولیو مہم گزشتہ روز (پیر) سے(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

شروع ہوگئی۔ جو 9مئی تک جاری رہیگی ، 3روزہ مہم کے پہلے روز پونے تین لاکھ پانچ سال سے کم عمر بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے گئے جبکہ محکمہ صحت 21سو سے زائد ٹیمیں تشکیل دی ہیں ، تین روزہ پولیو مہم ختم ہونے کے بعد دو روز تک فالواپ جاری رہے گا ،فالو اپ کیدوران اس بچوں کو حفاظتی قطرے پلائیں جائیں گیجو تین روزہ مہم کے دوران حفاظتی قطرے نہ سکے ہوں۔

پولیو مہم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -