گیسٹرو کے 238 مریض مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل
ملتان (وقائع نگار) گیسٹرو کے مرض سے متاثرہ 238 مریض گزشتہ روز سرکاری(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )
ہسپتالوں میں رپورٹ ہوئے جن میں سے 196 کو داخل کر لیا گیا دیگر کو طبی امداد کے بعد حالت بہتر ہونے پر ڈسچارج کردیاگیا ، رپورٹ ہونے والے کیسز میں سے نشتر میں 78 ، چلڈرن ہسپتال میں 103 اور شہباز شریف جنرل ہسپتال میں 57 مریض لائے گئے۔
گیسٹرو