تعلیمی بورڈ کی غفلت،انٹرامتحانی مراکز کے نگران عملے کی تعیناتی کے آرڈر جاری نہ ہوسکے

تعلیمی بورڈ کی غفلت،انٹرامتحانی مراکز کے نگران عملے کی تعیناتی کے آرڈر جاری ...

  

ملتان( جنرل رپورٹر)انٹر کے امتحانات کیلئے ملتان کے سکولوں کے ا ساتذہ کو(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

نگران تعینات کیا گیا ہے مگر بورڈ حکام کی سستی اور غفلت کی وجہ اساتذہ کو ان کی تعیناتی کے احکامات ہی نہیں ملے گزشتہ روز جب عملہ نہ پہنچا تو ایجوکیشن آفس متحرک ہوا تو معلوم ہوا تعیناتی کے احکامات نہیں جس پر عملے کو فوری رپورٹ کرنے کا کہا گیا احکامات آج ملنے کا امکان ہے ، دوسری طرف بورڈ حکام نے ایچ ای ڈی کے حکم کے باوجود سکول کے آئی ٹی انچارج اور ایس ایس ٹی کو تعینات کردیا گیا جس پر محکمہ تعلیم نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور ان کی ڈیوٹی فوری ختم کرانے کافیصلہ کیا ہے اوران کے ہیڈ ماسٹروں کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -