پاور سیکٹر کے زیر گردش قرضوں کے باعث ملکی اقتصادی نظام خطرات سے دوچار

پاور سیکٹر کے زیر گردش قرضوں کے باعث ملکی اقتصادی نظام خطرات سے دوچار

  

ملتان(نیوز رپورٹر)پاور سیکٹر کے زیر گردش قرضوں(سرکلر ڈیٹ)کے باعچ (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

ملک کا معاشی و اقتصادی نظام خطرات سے دوچار ہوگیا،ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق 31مارچ 2018ء تک سرکلر ڈیٹ570 ارب روپے تھا،پاور ہولڈنگ لمیٹڈ کی جانب سے پاور سیکٹر کیلئے قرضوں کا حجم452 ارب 33کروڑ روپے ہے یوں قرضوں کا مجموعی حجم ایک ہزار 2ارب 23کروڑ30لاکھ ہوگیا ہے قرضوں کی مجموعی رقم موجودہ حکومت کے پانچ سالہ دور کی ہے،مسلم لیگ ن نے اقتدار سنبھالتے ہی جون 2013ء میں 480ارب روپے کی ادائیگی کی تھی۔

اقتصادی نظام

مزید :

ملتان صفحہ آخر -