کرپشن،اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث افسران کیخلاف رپورٹ اینٹی کرپشن کو بھجوا دی گئی

کرپشن،اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث افسران کیخلاف رپورٹ اینٹی کرپشن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی)اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ملتان ریجن نے کرپشن،اختیارات (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

کے ناجائز استعمال میں ملوث گریڈ 17 سے گریڈ 20کے افسران کی رپورٹ ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ پنجاب کو بھجوا دی ہے وہ یہ رپورٹ آئندہ چند روز میں چیف سیکرٹری پنجاب کو پیش کریں گے معلوم ہوا ہے اس رپورٹ میں ایکس کیڈر آفیسران کی تعداد 80فیصد سے زائد ہے جبکہ پولیس سروس آف پاکستان،ڈی ایم جی،پی سی ایس اور پی ایم ایس کے آفیسران کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔