تھانہ نیو ملتان سمیت ضلع ملتان کے 84ملازمین کے تبادلوں کے احکامات،نوٹیفکیشن جاری

تھانہ نیو ملتان سمیت ضلع ملتان کے 84ملازمین کے تبادلوں کے احکامات،نوٹیفکیشن ...

  

ملتان(وقائع نگار)سی پی او ملتان نے تھانہ نیو ملتان سمیت ضلع بھر سے84(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

ملازمین کے تبادلے کے احکاما ت جاری کردئیے ہیں جن کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے تھانہ نیو ملتان سے 20ملازمین جن میں اے ایس آئیز،ہیڈ کانسٹیبلز اور کانسٹیبلز کو تبدیل کیا گیا ہے جبکہ 64پولیس ملازمین کو ملتان کے مختلف جگہوں سے تبدیل کیا گیا ہے ان میں گارڈ سنٹر جیل،پولیس لائن،محافظ اسکواڈ،ناکہ شیر شاہ،لنگڑیال ودیگر شامل ہیں۔

تبادلے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -