منشیات کے مقدمات میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر سب انسپکٹر سمیت 7پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری

منشیات کے مقدمات میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر سب انسپکٹر سمیت 7پولیس ...

  

ملتان (خبر نگار خصوصی)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے خاتون کو ہراساں کرنے(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

کے خلاف درخواست پر ایس ایچ اوتھانہ بوہڑگیٹ سے 11 مئی کو جواب طلب کرلیاہے۔فاضل عدالت میں ملتان کی حنابی بی نے درخواست دائر کی تھی کہ اس کے نابالغ بیٹے شاہ میر کو رشتہ داروں نے زبردستی چھین لیا جو عدالت عالیہ کے حکم پر برآمد کرکے اس کے حوالے کیا گیا لیکن مذکورہ رشتہ داردوبارہ اس کے بچے کو اغواء کرنے کے درپے ہیں اورمسلسل دھمکیاں دے رہے ہیں جس سے روکنے اورتحفظ فراہم کرنے کا حکم دیاجائے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -