وزیراعظم کی سربراہی میں فاٹا اصلاحات پر اجلاس بے نتیجہ ختم

وزیراعظم کی سربراہی میں فاٹا اصلاحات پر اجلاس بے نتیجہ ختم

  

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں فاٹا اصلاحات پر اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا، جے یو آئی (ف) اور محمود اچکزئی گروپ اپنے اپنے موقف پر قائم رہے،وزیراعظم نے مسئلے کے حل کیلئے اجلاس جمعرات کو دوبارہ طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت فاٹاا صلاحات سے متعلق اجلاس ہواجس میں تمام پارلیمانی لیڈرز کو مدعو کیا گیا تھا تا کہ فاٹا اصلاحات پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے اور اس پر اتفاق رائے قائم کیا جائے۔ اجلاس میں حکومتی اتحادی مولانا فضل الرحمان شریک نہ ہوئے، ان کی نمائندگی اکرم خان درانی نے کی۔

اجلاس بے نتیجہ ختم

مزید :

کراچی صفحہ اول -