جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا

جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا
جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس منیب اخترنے سپریم کورٹ کے جج کاحلف اٹھالیا،چیف جسٹس ثاقب نثارنے سینئر جج سے حلف لیا۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس اعجاز افضل خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ان سے حلف لیا،تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ کے جج صاحبان اورسینئروکلانے شرکت کی۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -