احسن اقبال نے اپنے پر خود حملہ کرایا افسوس نہیں: جمشید دستی

احسن اقبال نے اپنے پر خود حملہ کرایا افسوس نہیں: جمشید دستی
احسن اقبال نے اپنے پر خود حملہ کرایا افسوس نہیں: جمشید دستی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چوک اعظم (ویب ڈیسک) عوامی راج پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ احسن اقبال نے اپنے پر خود حملہ کرایا ہمیں اس حملے پر کوئی افسوس نہیں ہے، موجودہ پارلیمانی نظام ملک اور قوم دشمن ہے ہم نے صوبہ کے لئے جب بل پیش کیا تو سب کو سانپ سونگھ گیا تھا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لیہ میں ایک تقریب کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف ٹولے نے اقتدار سنبھالتے ہی امریکہ اور اسرائیل کے سات نکاتی ایجنڈے کی تکمیل شروع کردی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اب ملزم کے بیان ڈرامائی شکل دے کر سامنے لایاجارہا ہے۔

مزید :

قومی -