’’شادی نہیں ہوپارہی ‘‘یہ تیر بہدف وظیفہ پڑھیں جھٹ پٹ نکاح ہوجائے گا

’’شادی نہیں ہوپارہی ‘‘یہ تیر بہدف وظیفہ پڑھیں جھٹ پٹ نکاح ہوجائے گا
’’شادی نہیں ہوپارہی ‘‘یہ تیر بہدف وظیفہ پڑھیں جھٹ پٹ نکاح ہوجائے گا

  

کہتے ہیں شادی وہی جو وقت پر ہوجائے ۔ہمارے ہاں جب والدین بیٹوں خاص طور پر بیٹیوں کے معاملے میں انکی شادیوں میں تاخیر کرتے ہیں تو عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ رشتوں کا قحط پڑنا شروع ہوجاتا ہے ۔اب شادیاں پچیس سے تیس سال سے پہلے کرنا ناممکن ہی سمجھا جاتا ہے ۔پسند کے رشتے نہیں ملتے ۔ہر ایسے لوگ جن کے ہاں بیٹیوں اور بیٹوں کی شادیاں مسئلہ بن چکی ہیں اور کوئی ڈھنگ کا رشتہ نہیں ملتا تو انہیں چاہئے کہ وہ یہ وظیفہ کریں ۔انشا اللہ ان کی مراد پوری ہوگی ،

من پسند رشتہ کے لئے دورکعت نفل شادی کی نیت سے پڑھے اور ہر رکعت میں سورہ الحمد ایک دفعہ ،سورہ اخلاص گیارہ دفعہ اور پھر سورہ الحج کی آیت نمبر 75 پڑھے ،اسکی مراد یقینی طور پر بہت جلد پوری ہوگی ۔ 

پیر ابو نعمان رضوی سیفی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔ان سے اس ای میل پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔peerabunauman@gmail.com 

مزید :

روشن کرنیں -