تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کے 5 اہم وکٹیں اڑانے کی تیاری مکمل کر لی

تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کے 5 اہم وکٹیں اڑانے کی تیاری مکمل کر لی
تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کے 5 اہم وکٹیں اڑانے کی تیاری مکمل کر لی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کو بڑا جھٹکا دینے کی تیاری مکمل کر لی ہے، نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کی پانچ اہم شخصیات تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پہنچ گئیں ہیں،پانچوں شخصیات جہانگیر ترین سے ملاقات کے بعد بنی گالہ جائیں گی جہاں وہ عمران خان سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کریں گی،پانچوں شخصیات سابق رکن سندھ اسمبلی ہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -