حکیم سعید گراونڈمیں ہنگامہ آرائی، مقدمہ درج

حکیم سعید گراونڈمیں ہنگامہ آرائی، مقدمہ درج
حکیم سعید گراونڈمیں ہنگامہ آرائی، مقدمہ درج

  

 کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی میں حکیم سعید گراونڈمیں ہونے والے تصادم کا مقدمہ عزیز بھٹی ٹاون میں درج کر لیا گیا حکیم سعید گراونڈ میں گزشتہ روز پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی میں ہونے والے تصادم اور ہنگامہ آرائی کا مقدمہ کا ر سرکار کی مدعیت میں تھانہ عزیز بھٹی ٹاون میں درج کر لیا گیا،مقدمہ میں جلاوگھیراﺅ اور توڑ پھوڑ کی دفعات شامل کی گئی ہیں،ذرائع کے مطابق مقدمہ میں پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے 700کارکنان کو نامزد کیا گیا ۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -