یمن میں صدارتی محل پر فضائی حملے ،6 افراد ہلاک30 زخمی

یمن میں صدارتی محل پر فضائی حملے ،6 افراد ہلاک30 زخمی
یمن میں صدارتی محل پر فضائی حملے ،6 افراد ہلاک30 زخمی

  

صنعاء(این این آئی)سعودی عسکری اتحاد نے یمنی دارالحکومت صنعاء میں صدارتی محل کی عمارت پر بمباری کی ہے، جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور30کے قریب زخمی ہو گئے۔

غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق یہ عمار ت حو ثی باغیوں کے زیر قبضہ ہے، ابھی تک باغیوں نے اس حوالے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں عام شہری بھی شامل ہیں۔ تاحال یہ بھی واضح نہیں کہ آیا اس حملے میں حوثی باغیوں کا کوئی لیڈر بھی مارا گیا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -