سیدنا حضرت عمر فاروقؓ کے دور خلافت کا ایسا نادر او ر تاریخی واقعہ کہ جسے سن کر ہی آنکھیں نم ہو جائیں گی

سیدنا حضرت عمر فاروقؓ کے دور خلافت کا ایسا نادر او ر تاریخی واقعہ کہ جسے سن کر ...
سیدنا حضرت عمر فاروقؓ کے دور خلافت کا ایسا نادر او ر تاریخی واقعہ کہ جسے سن کر ہی آنکھیں نم ہو جائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلامی تاریخ میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا دور خلافت ایک ایسا عہدِ زریں ہے جو کہ رہتی دنیا تک تمام حکمرانوں کے لئے ایک روشن مینار کی حیثیت رکھتا ہے،امن و سکون اور بنیادی ضروریات کا حصول عوام کا حق ہے اور ان کی فراہمی حکمرانوں کا فرض اور یہی رفاہِ عامہ کا بنیادی فلسفہ ہے۔ امن و سکون اور احساسِ تحفظ آج کے دور میں ناپید ہوتا چلا جارہا ہے،ہمارےحکمران گڈ گورننس کا دعویٰ تو کرتے ہیں مگر اس کے عملی مظاہر ہمیں کہیں بھی نظر نہیں آتے۔حکمرانوں کو چاہئے کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے اس طرزِ حکمرانی کی روشنی میں اپنے اعمال و کردار کا محاسبہ کریں۔

مزید :

ویڈیو گیلری -