انگلینڈ میں شاداب خان نے ایسا اعزاز اپنے نام کر لیا جو آج تک کوئی پاکستانی کھلاڑی حاصل نہ کر سکا ،سٹار آل راﺅنڈر نے کیا کارنامہ سرانجام دیا ؟جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

انگلینڈ میں شاداب خان نے ایسا اعزاز اپنے نام کر لیا جو آج تک کوئی پاکستانی ...
انگلینڈ میں شاداب خان نے ایسا اعزاز اپنے نام کر لیا جو آج تک کوئی پاکستانی کھلاڑی حاصل نہ کر سکا ،سٹار آل راﺅنڈر نے کیا کارنامہ سرانجام دیا ؟جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

  

نارتھمپٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )سٹار آل راﺅنڈر شاداب خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ،نوجوان لیگ سپنر 91 سال بعد کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ سپنر بن گئے۔شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں انگلش سرزمین پر 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی لیگ سپنر بن گئے، پاکستانی سٹار نے نارتھمپٹن شائر سے میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا اور اپنی ٹیم کو فتح دلوائی۔ ان سے قبل 1927 میں نیوزی لینڈ کے بل میرٹ نے یہ اعزاز پایا تھا۔

مزید :

کھیل -