افغانستان ،دھماکہ خیز مواد پھٹنے کے نتیجے میں11 طالبان ہلاک

افغانستان ،دھماکہ خیز مواد پھٹنے کے نتیجے میں11 طالبان ہلاک
افغانستان ،دھماکہ خیز مواد پھٹنے کے نتیجے میں11 طالبان ہلاک

  

کابل (آن لائن)افغانستان میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے کے نتیجے میں 11 طالبان ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق صوبائی حکومت کے ترجمان ہارلیف نوری نے بتایا کہ صوبہ غزنی کے ضلع آندرہ میں دھماکہ خیز مواد اچانک پھٹنے کے نتیجے میں بم ساز ماہرین سمیت 11 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ طالبان یہ دھماکہ خیز مواد مواد سڑک کنارے نصب کرنے کی تیاری کررہے تھے جو اچانک پھٹ گیا۔

مزید :

بین الاقوامی -