آئی ایم ایف سے قرضوں کے عوض ٹیکسوں کی بھرمارنہ کی جائے،خادم حسین

آئی ایم ایف سے قرضوں کے عوض ٹیکسوں کی بھرمارنہ کی جائے،خادم حسین

لاہور(پ ر) پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدر خادم حسین ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے کہا ہے کہ خودانحصاری اور کفایت شعاری کی پالیسی کو اپنایا جائے آئی ایم ایف سے قرض کے 6ارب ڈالرز سے کبھی معاشی خوشحالی نہیں آئے گی،آئی ایم ایف سے قرضوں کے عوض ٹیکسوں کی بھرمار نہ کی جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1