رمضان میں اللہ کی رحمت کیلئے خصوصی عبادت کی جائے،عمران بشیر

رمضان میں اللہ کی رحمت کیلئے خصوصی عبادت کی جائے،عمران بشیر

لاہور (سٹی رپورٹر)آل پاکستان انجمن تاجران لاہور کے پیٹرن انچیف عمران بشیر نے کہا ہے کہ روزہ واحد عمل ہے جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ روزہ میرے لئے ہے اور میں ہی اس کا اجر دوں گا۔اس لئے اللہ تعالیٰ رحمت حاصل کرنے کے لئے اس مہینے میں خصوصی عبادات کا اہتمام کرنا چاہئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1