منڈیوں میں نیلامی کاجائزہ لینے کیلئے افسران کی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں

منڈیوں میں نیلامی کاجائزہ لینے کیلئے افسران کی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے منڈیوں میں نیلامی کے عمل کا جائزہ لینے کیلئے افسران کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا ہے۔ڈیوٹی روسٹر کے مطابق تنویرعباس ڈی ایس اولاہور7,15اور23مئی کو بادامی باغ فروٹ و سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی نگرانی کریں گے۔شاہد سرویا سوشل ویلفیئر آفیسر, 16 او ر 24مئی کو بادامی باغ فروٹ و سبزی منڈ ی میں نیلامی کے عمل کی نگرانی کریں گے۔ڈاکٹر حافظ محمد امجد لائیوسٹاک آفیسر09,17اور 25مئی کو بادامی باغ فروٹ و سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی نگرانی کریں گے۔محمد اشرف جنجوعہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایس ڈبلیو 18,10اور26مئی،شاہد بیگ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ون،11,19اور 27مئی،مس شمشاد جاوید ایس ڈی پی 20,12اور28مئی،نثار احمد بھٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر 21,13اور 29مئی کونیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کریں گے۔ ذوالفقار احمد اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل 22, 14 اور30مئی کو بادامی باغ منڈی اور نعیم عباس ملک سپرنٹنڈٹ واہگہ21,14;07اور28مئی کو کاچھا فروٹ و سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کریں گے۔

فتح محمد اے ایس ایل گلبرگ 08,15,22اور29مئی کو کاچھا فروٹ و سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کریں گے۔آفتاب علی سپرنٹنڈنٹ نشتر زون09,16,23اور30مئی کو کاچھا فروٹ و سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کریں گے۔ڈاکٹر صابر اسلم ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک 10,17اور24مئی کو کاچھا فروٹ و سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کریں گے۔محمد طیب اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر 11,18اور 25مئی کو کاچھا فروٹ و سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کریں گے۔منان احمد اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ٹو12,19 اور26مئی کو کاچھا فروٹ و سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کریں گے۔ڈاکٹر قمر عمران لائیوسٹاک 13,20اور27مئی کو کاچھا فروٹ و سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کریں گے۔ چوہدری کاشف بشیر پرائیویٹ سیکرٹری 07,13,19,25اور27مئی کو اقبال ٹاؤن فروٹ و سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کریں گے۔آصف نعیم ورک ٹی ایس او ماڈل ٹاؤن 08,14,20,26اور28مئی کو اقبال ٹاؤن فروٹ و سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کریں گے۔ اللہ دتہ جاوید سپرنٹنڈنٹ 09,15,21اور 29مئی کو اقبال ٹاؤن فروٹ و سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کریں گے۔محمد عرفان ریسرچ آفیسر 10,16,22اور30مئی کو اقبال ٹاؤن فروٹ و سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کریں گے۔رانا مقصود ڈپٹی ڈائریکٹر 11,17اور23 مئی کو اقبال ٹاؤن فروٹ و سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کریں گے۔ڈاکٹر محمد زبیر لائیوسٹاک 12,18اور24مئی کو اقبال ٹاؤن فروٹ و سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کریں گے۔سیف الرحمن اکاؤ نٹ آفیسر07,15اور 23مئی کو رائیونڈ فروٹ و سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کریں گے۔محمد عثمان اسسٹنٹ ڈائریکٹر 09,17اور25مئی کو رائیونڈ فروٹ و سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کریں گے۔ محسن رضا سپرنٹنڈنٹ 11,19اور27مئی کو رائیونڈ فروٹ و سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کریں گے۔ کاشف عزیز اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ٹو 13,21اور 29مئی کو رائیونڈ فروٹ و سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کریں گے۔ڈاکٹر روبینہ لائیو سٹاک 7,15اور23مئی کو سنگھ پورہ فروٹ و سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کریں گے۔ راؤ محمد انور اسسٹنٹ ڈائریکٹر 09,17اور 25مئی کو سنگھ پورہ فروٹ و سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کریں گے۔ڈاکٹر مدثر ندیم لائیو سٹاک آفیسر 11,19 اور27مئی کو سنگھ پورہ فروٹ و سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کریں گے۔عتیق عاشق زونل آفیسر 13,21اور25مئی کو سنگھ پورہ فروٹ و سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1