خواتین کے لیے رمضان المبارک میں دورہ تفسیر القرآن ہوگا

خواتین کے لیے رمضان المبارک میں دورہ تفسیر القرآن ہوگا

لاہور(پ ر) الکہف ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام حسب سابق اس سال بھی یکم رمضان المبارک سے 25 رمضان المبارک تک روزانہ 10 بجے سے 1:00 بجے تک خواتین کے لیے دورہ تفسیر القرآن لی گرینڈ شیلے ہال 14-A1 پیکور روڈ ٹاؤن شپ لاہور میں ہوگا خواتین کا دورہ تفسیر القرآن اہلیہ مولانا پیرحافظ محمد ابراہیم نقشبندی کرائیں گی جبکہ اختتامی و اجتماعی دعا یکم جون بروز ہفتہ 10 بجے سے 1:00 کے دوران ہوگی

مزید : میٹروپولیٹن 1