جامعہ اشرفیہ کے مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی رمضان المبارک میں روزانہ درس قرآن دیں گے

جامعہ اشرفیہ کے مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی رمضان المبارک میں روزانہ درس ...

لاہور (پ ر) جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی حسب معمول رمضان المبارک میں روزانہ بعد نماز فجر درس قرآن اور بعد نماز عصر درس حدیث اور مولانا اشرف علی تھانویؒ کے ملفوظات بیان کریں گے

مزید : میٹروپولیٹن 1