لاہور، بنک اور مالیاتی ادارے عوامی لین دین کے سلسلے میں بند رہے

لاہور، بنک اور مالیاتی ادارے عوامی لین دین کے سلسلے میں بند رہے

لاہور (آن لائن) یکم رمضان المبارک کے موقعہ پر گزشتہ روز صوبائی دارلحکومت لاہور کے تمام شیڈول بنک اور مالیاتی ادارے پبلک کے لین دین کے سلسلے میں بند رہے جبکہ ان بنکوں اور مالیاتی اداروں نے یکم رمضان المبارک کے موقعہ پر مختلف کھاتہ داروں کے اکاؤنٹس سے اربوں روپے کی زکوٰۃ کی مد میں کٹوتی کی۔

مزید : کامرس