انٹر میڈیٹ امتحانات ‘ نقل کرنے پر  دو سٹوڈنٹس کیخلاف کارروائی شروع

انٹر میڈیٹ امتحانات ‘ نقل کرنے پر  دو سٹوڈنٹس کیخلاف کارروائی شروع

ملتان(سٹاف رپورٹر)انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحان میں دو طلبہ نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے، جاری رپورٹ کے مطابق گورنمنٹ ہائر (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

سیکنڈری سکول ایلم پور سنٹر میں رولنمبر548833 محمد رضوان کو گروپ فرسٹ میں کیمسٹری کے کے پرچے میں بوٹی لگاتے ہوئے پکڑ لیا گیا جبکہ گورنمنٹ کالج چونگی نمبر 14میںطالبہ(س۔ب) رولنمبر 519521سے نقل کا مواد برآمد ہوا جن کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

امتحان

مزید : ملتان صفحہ آخر