۔ صوبائی وزیرتعلیم ان ایکشن   اساتذہ کے اعتراضات مسترد

۔ صوبائی وزیرتعلیم ان ایکشن   اساتذہ کے اعتراضات مسترد

ملتان(سٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر تعلیم سکولز مراد راس نے موسم گرما کی تعطیلات اورسکولوں کے اوقات کار کے بارے میں اساتذہ کے(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

 اعتراضات مسترد کردئیے ہیں ۔ بیان میں انہوں نے کہا کہ موسم گرما ہرسال ایسے ہی آتا ہے جیسے اب آیا ہے ۔رمضان المبار ک بھی پہلے کی طرح گرمیوں میں آیا ہے یہ کہیں نہیں لکھا کہ ایسے موسم اور مبارک مہینے میں کام نہ کیا جائے ۔سکولوں کے اوقات کار مقرر کردئیے گئے ہیں ۔تمام اساتذہ اپنے فرائض کی ادائیگی پر مکمل دھیان دیں۔

مسترد

مزید : ملتان صفحہ آخر