ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف کی فراہمی اولین ترجیح ‘ جاوید اقبال وڑائچ

May 08, 2019


رحےم ےارخان(بیورو رپورٹ)پاکستان تحرےک انصاف کے رکن قومی اسمبلی چوہدری جاوےداقبال وڑائچ نے کہاہے کہ ماہ صےام مےں عوام کورےلےف کی فراہمی ےقےنی بنائےں گے ‘ حکومت عوام کے(بقیہ نمبر51صفحہ12پر )


 حقوق کے تحفظ پرےقےن رکھتی ہے اورپی ٹی آئی کادورتارےخ کامثالی دورثابت ہوگا۔صوبائی پارلےمانی سےکرٹری عشروزکوة چوہدری محمدشفےق‘ چوہدری نعےم شفےق کے ہمراہ کچی آبادی مےں چندروزقبل کبڈی مےچ کے دوران فائرنگ سے زخمی ہونے والے ارشد‘ محمدعلی ودےگرکی عےادت کے بعد شرکاءسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ قانون کی پاسداری ہم سب پرفرض ہے اورقوانےن پرعمل پےراہوکرہی انصاف کی فراہمی ممکن ہوسکتی ہے‘ انہوں نے کہاکہ عوام کے دکھ دردمےں برابرکے شرےک ہےں اورانشاءاللہ کسی بھی مشکل وقت مےں عوام کوتنہانہےں چھوڑےں گے ‘ قبل ازےں چوہدری جاوےداقبال وڑائچ اورچوہدری محمدشفےق نے زخمےوں سے خےرےت درےافت کی اورانصاف کی فراہمی کی ےقےن دہانی کرائی۔
جاوید وڑائچ

مزیدخبریں